دعوت کا آخری اور ہنسی سے بھرپور پارٹ"
Автор: RIZWAN YOUSAF BHALLI OFFICIAL
Загружено: 2026-02-05
Просмотров: 18
Описание:
"محفل کا اختتام، یادوں کا آغاز!"
آج ہماری اس یادگار دعوت کا آخری حصہ (Final Part) پیشِ خدمت ہے۔ جہاں چائے اور کھانوں کا دور ختم ہوا، وہیں باتوں کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ سب لوٹ پوٹ ہو گئے۔
خاص طور پر چاچا ارشد اور سجاد گھمن کا آپس کا مذاق اور ایک دوسرے کو چھیڑنا محفل کی جان رہا۔ "چاچا ہمیں یہ بات سناؤ" کی فرمائشوں اور قہقہوں نے اس شام کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنا دیا۔ اگر آپ نے ہنسی اور اپنوں کی محبت دیکھنی ہے، تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
ہماری اس چھوٹی سی محفل کا حصہ بننے کے لیے آپ سب کا شکریہ!
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: