Indrive protests 🥹 | All Punjab Drivers strike against Indriver’s | Boycott city to city
Автор: Survival with Ali Jutt
Загружено: 2026-02-25
Просмотров: 12269
Описание:
#punjab #indrive #boycott #indriver #boycott #lahore #punjab #islambad #todayupdate #ibtisamalijutt
#survivalwithalijutt
#survival_with_ali_jutt
🚨 ہمارا معاشی قتل بند کرو! 🚨
📢 *اہم اعلان برائے تمام ڈرائیور حضرات
آج رات 12 بجے سے پورے پاکستان میں تمام ڈرائیور حضرات*
ان ڈرائیو کا بائیکاٹ کریں ❌🚗
جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں کئے جاتے۔
✊ ہمارے مطالبات درج ذیل ہیں :
1️⃣ آرڈر بیشک 8 رہے، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔
2️⃣ کرایہ کو فکس کیا جائے۔ 💰
3️⃣ مسافر کی طرف سے رائڈ کینسل کرنے پر جرمانہ ہونا چاہئے۔ ⚠️
4️⃣ کرایہ کم یا زیادہ کرنے والی آپشن ختم کی جائے۔
5️⃣ کمپنی ہمیں اپنا ورکر تسلیم کرے، کیونکہ ہم کمپنی کو کمیشن دیتے ہیں اور کمپنی ہماری عزت کرے۔ 🤝
6️⃣ 7 سیٹ والی رائڈ اور 5 سیٹ والی رائڈ الگ الگ کی جائیں۔ 🚐🚗
🙏 شکریہ
منجانب:
پنجاب کیپٹن اتحاد یونین
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: