The Critique of Aga Khani Nizam e Imamat Theory// آغا خانی نظآم امامت کے نظریے کا تنقیدی جائزہ
Автор: Nadir Sukhan
Загружено: 2025-08-13
Просмотров: 5034
Описание:
سوشل میڈیا پر پبلک شدہ ایک وڈیو میں آقا سید جواد نقوی کی ایک ایسی گفتگو ریلیز ہوئی ہے جس میں انہوں نے شیعہ اثناء عشریہ کو ایک مرکزیت پر لانے کےلئے اسماعیلیہ کے ہاں امامت کے تسلسل کو سراہتے ہوئے آغا خانی امامت کے تسلسل کو بطور ماڈل پیش کیا ہے۔ پیشِ نظر وڈیو میں اس نظریے کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔
ہماری اس وڈیو پر اسماعیلیت کے چیلوں کا واویلا، شیعہ اثناء عشریہ کےلئے ایک بہت بڑا پیغام رکھتا ہے۔ شیعیان امام زمان عج اللہ فرجہ الشریف کو اثناء عشر آئمہ طاہرین علیہم السلام کے باغیوں سے ہوسشیار رہنے کی اشد ضرورت ہے۔
البتہ اسماعیلیہ کے غلیظ پروپیگنڈا کے ابطال کےلئے آپ کو آقا سید جواد نقوی کے بیان میں کچھ نہ مل سکے تو درج ذیل لنکس پر ضرور حق و حقیقت سماعت فرمائیں:
t.me/imamasar313
/ @icm3133
/ @saifi1214
/ @allamaaliasgharsaifi
Dr. Molana Muhammad Hasnain Nadir
(Ph.D. Islamic Philosophy & Theosophy _ Tehran University)
(فارغ التحصیل سطح 4 از حوزہ علمیہ قم _ جامعۃ المصطفی العالمیہ )
These videos will increase viewers information about Islamic teachings and will acquaintance them
Contact us
Email: sheikh [email protected]
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: