تکلیف اور عظمت
Автор: Turning Point Urdu with Dr David Jeremiah
Загружено: 2025-10-31
Просмотров: 39
Описание:
جو ہم مانتے ہیں وہ ہمارے برتاؤ کو متعین کرتا ہے۔ کیا آپ اس پر یقین رکھتے ہیں؟ آج کی آیات میں، پَولُس خدا کے عقیدے سے ہماری ذمہ داری کی طرف رخ کرتے ہیں۔ جب ہمیں سچائی کا علم ہو جائے، تو ہمارے اوپر اسے عمل میں لانے کی ذمہ داری آتی ہے۔ ڈاکٹر ڈیوڈ جیریمیاہ کے ساتھ کلامِ مقدس کو کھولیں تاکہ ہم اپنے بلند مقام اور ذمہ داری کو جان سکیں کہ ہم خدا کی اطاعت کریں۔
RM804
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: