Mufti Fazal Ahmad chishti Complete clip About yazeed?? Clip about 2 minutes length Is being viral
Автор: Hassan Ali Rizvi Official
Загружено: 2020-11-05
Просмотров: 114305
Описание:
listen Reality by fazal Ahmad chishti
جب بھی بات آدھی ھو اسے کوئی بھی نہی سمجھ سکتا ،اسطرح کے فتنوں سے دور رہا کریں جو نہ مکمل ہوں جّو بھی بات ہو اُسے تب سنیں جب وہ مکمل ہو اسطرح تو کوئی بھی کِسی کو بھی گمراہ کر سکتا ہے مطلب اب قرآن پاک میں ہے کے نمازِ کے نزدیک نہ جاؤ ،اب یہ آدھی بات ہو گئی ،،اللہ تو بار بار حکم فرما رہا ہے قرآن میں تو پھر نماز کے قریب کیوں نہ جائیں،اب کچھ حصہ آیات کہ آگے بھی ہے جس سے بات مکمل سمجھ آئے گی ،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کے نماز کے قریب۔ نہ جاؤ جب تم نشے کے حالت میں ہو۔۔ آدھی بات ہمیشہ گمراہ کرتی ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: