Hazrat Molana Akram Kashmiri (RA) Ki Swanh-E-Hayyat || Complete Biography in Urdu
Автор: Muhammad Akram Kashmiri
Загружено: 2026-02-22
Просмотров: 312
Описание:
#مولانا_محمد_اکرم_کشمیری #MMAkramKashmiri #سوانح_حیات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌙
اس ڈاکیومنٹری میں، ہم حضرت مولانا محمد اکرم کشمیری رحمہ اللہ کی زندگی پرایک مختصر مگر جامعہ روشنی ڈالیں گے۔ آپ کی علمی خدمات، دینی محنت، تقویٰ اور دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ سے وابستگی کا ذکر اس ڈاکیومنٹری میں پیش کیا گیا ہے۔حضرت مولانا محمد اکرم کشمیری رحمہ اللہ ایک عظیم دینی شخصیت تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، تبلیغ اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے وقف کر دی۔
اس ڈاکیومنٹری میں آپ جان سکیں گے:
✔ آپ کا ابتدائی زندگی کا سفر
✔ علمی و دینی خدمات
✔ تبلیغی اور اصلاحی کوششیں
✔ آپ کی شخصیت کے نمایاں اوصاف
✔مشہور دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ سے وابستگی
✔ آپ کی زندگی سے حاصل ہونے والے اہم اسباق
مولانا محمد اکرم کاشمیری رحمتہ اللہ علیہ کی سوانح حیات کے حوالے سے دوسری ڈاکیومنٹری پر کام جاری ہے جسے جتنا جلد ممکن ہو سکے گا ناظرین کے لئے اپلوڈ کیا جائے گا۔ انشاءاللہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: