Live Shia Vs Sunni Debates | شیعہ سنی مناظرات | Surprise Q & A | اللہیاری | Hassan Allahyari
Автор: Allahyari Urdu Live Shows
Загружено: 2026-05-02
Просмотров: 35492
Описание:
To Call During the Live Show, Use the Zoom Link Below: (Active Saturday 9:00PM)
https://us06web.zoom.us/j/81086312742...
Official WhatsApp Channel:https://whatsapp.com/channel/0029Vb6m...
To Support Shaykh Hassan Allahyari:
► PayPal Donation https://paypal.me/ABTV
► Patreon Page / allahyari
► Support ABTV https://www.HassanAllahyari.com
For further donation information, email: [email protected]
To Schedule a Call During Live Shows, Please Contact:
Special Operator,
► https://wa.me/+447440375674
Hassan Allahyari Direct Contact Information:
► Email: [email protected]
►http://wa.me/+12137068782
حاصلِ بحث:
(خلقِ افعال) یعنی کیا ہم اپنے اعمال و افعال کے ذمہ دار ہیں؟ اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ ہم اپنے اعمال و افعال کے خود ذمہ دار ہیں تو کیا اس سے تعدد خالقیت اور شرک لازم آتاہے؟ یہ جبریہ لوگوں کا انتہائی مضحکہ خیز عقیدہ ہے جس کی بنیاد پر سزا و جزا کا تصور ہی ایک مذاق بن جاتا ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے کسی روبوٹ میں جیسی پروگرامنگ کریں گے اس نے ویسا ہی عمل کرنا ہے۔ اس میں ہر قسم کی خرابی کا ذمہ دار پروگرامنگ انجینئیر ہو گا ناکہ وہ روبوٹ۔ اس عقیدہ کی رو سے تمام جرائم کی ذمہ داری اللہ پر عائد ہوتی ہے اور آخرت میں انسانوں کو سزا دینا ایک بہت بڑا ظلم ہو گا۔
(عقیدۂ امامت) جماعتِ عمریہ کا عقیدۂ امامت ان کے لیے باعث ننگ و عار ہے اسی لیے انکے لیے بیان کرنا ہی شرمندگی کا باعث ہے کہ ظالم جابر، زانی، فاسق فاجر بھی ان کا امام ہو سکتا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ انکے لیے چھوٹے اماموں سے نسبت تو باعث فخر ہے لیکن بڑے امام جس نے ان کے عقائد کی بنیاد رکھی اور جس کی اتباع ان پہ رسولؐ جیسی واجب ہے اس سے نسبت کو گالی سمجھتے ہیں۔
(عقیدۂ امامت اور جمعِ قرآن) جماعتِ عمریہ کے عقیدۂ امامت کے مطابق شیطان بھی انکا امام ہے۔ انکے اکابر کے بیانات اورمولوی فرید کا اقرار کرنا کہ مودی بھی اولو الامر ہے اور اسکی اطاعت مسلمانوں پر شرعی طور پر فرض ہے اس بات پر مہر توثیق ثبت کرتا ہے۔ اسکے علاوہ جمع قران کی تاریخ سے لاعلم علماء اپنی ہی تفاسیر سے روگردانی اختیار کرتے ہیں اور ایک ہی راگ الاپتے ہیں کہ قرآن مکمل ہے کیونکہ اسکی حفاظت کا ذمہ اللہ نے لیا ہے۔ مولوی کا بیان کردہ کفر کا فتویٰ عمر، عائشہ، زید بن ثابت، عبداللہ بن عمر وغیرہ پہ لگتا ہے جو کہ اس بات کے قائل تھے کہ قرآن سے چند آیات جیسے آیاتِ رضاعتِ کبیر اور آیتِ رجم کھو گئی ہیں۔
(ملحد کی دلیل) ملحد دور کی کوڑی لے آیا ہے۔ اس کے مطابق آکٹوپس میں (faint light) کو دیکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے ہم انسانوں میں یہ کمی ہے۔ کسی ماہر حیاتیات سے کم از کم اسکے متعلق علم ضرور لے لینا چاہئیے۔ آکٹوپس نے پانی میں رہ کہ اپنا رزق لینا ہوتا ہے اسی لیے اسکی بصارت میں یہ حساس ترین صلاحیت موجود ہے کہ وہ جیلی فش تک کا شکار کر سکے۔ لیکن جب یہ ہی مخلوق کھلی روشنی میں آئے تو اندھی ہو جائے کیونکہ اتنی تیز روشنی برداشت ہی نہ کر پائے۔ دوسری بات انسانی آنکھ میں (tri color sensors) کیوجہ سے انسان رنگوں کے کروڑوں شیڈز میں فرق کر سکتا ہے جبکہ آکٹوپس black and white ہی دنیا دیکھتا ہے۔ انسان دو آنکھوں سے 3d دنیا دیکھتا ہے جبکہ آکٹوپس ایک وقت میں ایک ہی آنکھ کا استعمال کر سکتاہے جس سے چیز کی درست لوکیشن کا تعین دشوار ہوتا ہے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے ہر مخلوق کو اسکے رہن سہن کے مطابق بہترین خلق کیا ہے جس میں کوئی کمی نہیں نکال سکتا۔
(لا جبر ولا تفویض بل امر بین الامرین) اللہ نے انسان کو مکمل اختیار دیا ہے خیر و شر میں سے انتخاب کرنے کا اور ایسے نہیں چھوڑا کہ بیشک جو کرو کوئی گرفت نہیں ہو گی۔ بلکہ نیک اعمال کی جزا ملے گی اور برے اعمال کی گرفت ہو گی۔
-----
00:00 intro
0:04:52 مناظرہ خلقِ افعال
1:45:54 متوقع مناظرہ حقوق نسواں
1:58:47 عمری نظریۂ امامت
2:41:49 نبی کے اوصاف
2:51:52 عمری عقیدۂ امامت
3:08:12 جمع قرآن
3:19:06 منسوخ التلاوۃ
3:24:24 کافر کون؟
3:49:08 خلافتِ عمرمیں مشورہ کہاں تھا؟
4:31:24 نقصان فی القرآن
5:07:55 ثقلین سے غداری
5:13:15 الامر بین الامرین
5:32:01 علیؑ کا قرآن ٹھکرانے کی وجہ کیا تھی؟
5:48:02 حج
5:52:05 عورت کا شرعی پردہ
5:55:29 ملحد ( روشن)
6:26:37 متفرق کالرز
Please note: Shaykh Hassan Allahyari does not answer calls or listen to audio messages. He cannot read Urdu in Roman script. Please write your messages only in Urdu script.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: