Arifwala Thana City Breaking News | Interview SHO Umar Daraz Sb | تھانہ سٹی میدان جنگ کیوں بنا؟
Автор: Voice of Punjab Official ®
Загружено: 2026-01-24
Просмотров: 1102
Описание:
عارف والا/
گزشتہ روز تھانہ سٹی عارفوالا میں تفتیش پر آئیں دو فریقین کے درمیان ہونے والے جھگڑا کے حقائق بارے ایس ایچ او تھانہ سٹی عمر دراز کی صحافیوں سے گفتگو۔
عارف والا/پولیس اسٹیشن ہاؤس آفیسر تھانہ سٹی عمر دراز نے صحافیوں کو بتایا کہ کل تھانہ سٹی میں تفتیش پر دو نوں فریقین کو طلب کر رکھا تھا اور تھانہ کے باہر دونوں فریقین کے افراد اکٹھے ہورہے تھے اور تفتیش کا عمل ابھی شروع نہیں ہوا تھا کہ اچانک انکی آپس میں توں تکرار شروع ہوگئی اور بات لڑائی جھگڑے تک پُہنچ گئی ایس ایچ او عمر دراز ۔
عارف والا/لڑائی میں لاتوں گھونسوں اور اینٹوں کا آزادانہ استمال شروع ہوتے ہی ایک پارٹی کے افراد اپنی جانیں بچانے کیلئے بھاگ کر تھانہ سٹی کے اندر داخل ہوئے پولیس نے فوری رسپانس دیتے ہوئے لوگوں کو تحفظ فراہم کیا جس پر ایس آئی ندیم کو اینٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسکو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ایس ایچ او عمر دراز
عارف والا/ایس ایچ او تھانہ سٹی عمر دراز نے کہا کہ امن و امان کی فضا کو قائم رکھتے ہوئے قانون کے مطابق زماداران کے خلاف مقدمہ درج کرکے 16 افراد کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا اور کچھ کی گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ملزمان کی کاریں اور موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لیں ہیں ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ نے ریاست کی رٹ قائم رکھنے کیلئے شر پسند عناصر کے خلاف سخت نوٹس لے رکھا ہے
#arifwala #thana_city_arifwala #brekingnews #arifwalaanimalstv #arifwala_azadari #travel #trafficpolice #voiceofpunjabtv
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: