Pakistan, India, China: Water Conflict – Who Controls the Flow? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-08-02
Просмотров: 241435
Описание:
انڈیا اور پاکستان کے درمیان پانی پر کشیدگی اور ٹینشن میں اضافہ ہوا ہے اور انڈیا نے پہلگام حملے کے بعد سندھ طاس معاہدے کو ابیئنس میں ڈال دیا ہے۔ لیکن اِس بار ایسا لگتا ہے کہ پانی پر اِن دونوں کی لڑائی میں ایک تیسرا فریق بھی شامل ہو رہا ہے، اور وہ ہے چین۔ چین بھی دریائے برہماپُترا پر، جسے چین میں یرلنگ زانگبو دریا کہتے ہیں، ایک بہت بڑا ڈیم، اِن فیکٹ دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنا رہا ہے۔ تو کیا خطے میں واٹر وارز یعنی پانیوں کی جنگ کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژؤل پروڈیوسر: خالد کرامت
رپورٹر: رگھوندر راؤ، نوین سنگھ کھڑکا
#india #pakistan #china #water #induswatertreaty
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: