Apex 12.8V 102Ah Lithium Battery for UPS | 1300Wh Long Backup | Best Battery for Solar & UPS
Автор: Jb Electric Point
Загружено: 2026-03-14
Просмотров: 260
Описание:
Apex 12.8V 102Ah Lithium Battery for UPS | 1300Wh Long Backup | Best Battery for Solar & UPS
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو Apex 12.8V 102Ah Lithium Battery (1300Wh) کے بارے میں مکمل معلومات دے رہے ہیں جو خاص طور پر UPS اور سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک بہترین حل ہے۔
ہمارے استاد انجینئر یوسف خان صاحب نے اپنے علاقے کے عوام کی سہولت کے لیے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے اور یہ جدید لیتھیم بیٹری المدینہ سولر سلوشن پر دستیاب کر دی ہے تاکہ لوگ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران زیادہ دیر تک بیک اپ حاصل کر سکیں۔
پہلے اکثر لوگوں کو یہ مسئلہ پیش آتا تھا کہ دن کے وقت سولر سسٹم سے تو بجلی مل جاتی تھی لیکن شام کے وقت جب سورج غروب ہو جاتا تھا تو تیزاب والی بیٹریاں صرف 2 گھنٹے بیک اپ دیتی تھیں اور اس کے بعد پنکھے اور لائٹس بند ہو جاتی تھیں۔
لیکن اب لیتھیم بیٹری کی بدولت یہ مسئلہ تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ یہ بیٹری زیادہ دیر بیک اپ دیتی ہے اور UPS کے ساتھ بھی آسانی سے کام کرتی ہے۔
الحمدللہ میں نے یہ بیٹری دو جگہ انسٹال کی ہے اور اس کی کارکردگی سے کافی مطمئن ہوں۔
🔋 بیٹری کی اہم خصوصیات
✔ 12.8 Volt Lithium Battery
✔ Capacity: 102Ah
✔ Power: 1300Wh
✔ تقریباً 8000 Life Cycles
✔ 5 سال وارنٹی
✔ UPS کے ساتھ مکمل Compatible
✔ چارجر کے ساتھ بھی آسانی سے استعمال ہو سکتی ہے
✔ لمبا بیک اپ ٹائم
اگر آپ بھی اپنے UPS یا سولر سسٹم کے لیے بہترین بیٹری چاہتے ہیں تو یہ ایک بہترین انتخاب ہو سکتی ہے۔
📍 مزید معلومات کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔
#LithiumBattery
#ApexBattery
#UPSBattery
#SolarBattery
#LithiumBatteryPakistan
#SolarSystem
#UPSBackup
#JBElectricPoint
#BatteryReview
#SolarEnergy
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: