Tahajjud ki Namaz ka Tarika | Tahajjud ki Namaz ka Tarika aurat ke liye | Tahajjud ki Namaz ki Niyat
Автор: muhammad quran academy
Загружено: 2023-03-19
Просмотров: 1256662
Описание:
In this video, we will tell you about tahajud ki namaz ka tarkia.
Method of tahajud namaz.
السلام علیکم
اس وڈیو میں ہم آپکو تہجد کی نماز کا طریقہ اور تہجد کی نماز کے وقت کے بارے میں بتائیں گے۔
تہجد کی نماز یا نمازِ شب کی بہت فضیلت بیان کی گئی اور اِسے رات کے وقت پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
اس وڈیو کا مقصد آپ کو یہ بتانا ہے کہ تہجد کی نماز کا مکمل طریقہ کیا ہے۔ یہ کس وقت اور کیسے پڑھنی چاہیے
تہجد کی نماز کا طریقہ
وضو کرکے کم از کم دو رکعت پڑھ لے، تہجد ہو گئی اور سنت آٹھ رکعت ہیں اور معمولِ مشائخ بارہ رکعت۔ قرات کا اختیار ہے جو چاہے پڑھے اور قرآن یا د نہ ہو تو ہر رکعت میں تین تین بار سورۃ اخلاص بہتر ہے کہ جتنی رکعتیں پڑھے گا اسے ختم قرآن مجید کا ثواب ملے گا۔
تہجد کی نماز کا وقت
عشاء کی نماز کے بعد سو کر اٹھنے یعنی آدھی رات کے بعد یا
صبح صادق یعنی سحری کا وقت ختم ہونے سے پہلے تک ہے۔ کیونکہ سحری کا وقت ختم ہوتے ہی فجر کی نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔
Повторяем попытку...

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: