"گندم بمقابلہ کزولا مسترد | اصل لاگت اور منافع کا فرق"
Автор: kissanzarat
Загружено: 2025-09-19
Просмотров: 90
Описание:
کسان بھائیو!
اس ویڈیو میں ہم نے گندم اور کزولا مسترد سیڈ کی کاشت کے اصل اخراجات اور منافع کا موازنہ کیا ہے۔
گندم: زیادہ لاگت، کم منافع
کزولا مسترد: کم لاگت، زیادہ منافع
کزولا مسترد سے فی ایکڑ لاکھوں روپے کا اضافی منافع حاصل کیا جا سکتا ہے۔
یہ فصل نہ صرف کم خرچ ہے بلکہ کسان کے لیے زیادہ فائدہ مند بھی ہے۔
🌾 کسان زراعت چینل کو سبسکرائب کریں اور زرعی جدید طریقوں سے فائدہ اٹھائیں۔
📞 مزید معلومات اور بیج کے لیے رابطہ کریں: 0303-7648061
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: