Sheikh Mohammad Makki sb/سوال وجواب/ درس حرم بیت اللہ
Автор: Masood Niazi
Загружено: 2019-04-18
Просмотров: 1366020
Описание:
00966555503867
یا رحیم و کریم اللہ ہمیں حوض کوثر پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک کا پانی نصیب فرما،یااللہ ہم وہی مانگتے ہیں
جو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کیلئےمانگا،مولا تیرا وعدہ سچ ہے تیری رحمت گناہ گار بندےکو دوڑ کر آغوش میں آنے والے کو لے لیتی ہے، مولا فضل وکرم سےاپنی پناہ میں لے لے، ہمارے والدین کی مغفرت فرما،،ہم سب پررحمت کا سایہ نصیب فرما، ہم پر ہماری،اولادوں کو نماز قائم کرنے کی توفیق دے، ہمارےگناہوں کو نیکیوں بدل دے،ہر بیمار کو شفاء کاملا عاجلا عطا فرما،،تاحشرہر لمحہ برکت و رحمت نازل فرما،تاحشر صدقہ جاریہ بنا،آخری سانس تک ایمان کی سلامتی کامیابی نصیب فرما،خاتمہ بالخیر فرمانا۔،آمین یارب العالمین یا احکم الحاکمین یا رحیم یا کریم اللہ
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: