Tarana Jamia Zainab Lil Banat Koshi 4 Sunsari Nepal
Автор: @Naushad Vlogs
Загружено: 2025-02-11
Просмотров: 46528
Описание:
ترانہ جامعہ زینب للبنات کوشی 4 سنسری نیپال۔
بنات حوا کے لئے ایک ایسا میکدہ علم عرفاں جس میں فی الحال 500 طالبات پروان چڑھ رہی ہیں اور اپنی علمی تشنگی بجھا رہی ہیں ۔ جامعہ ھذا میں اطفال تا عالمیت کی تعلیم دی جاتی ہے جس میں ملک و بیرون ملک کی طالبات ماہر معلمین و معلمات کی زیر نگرانی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ ہر سال عالمیت کا ایک کھیپ قرآن و سنت کی چادر لئے فارغ ہوتی ہیں اور عملی میدان میں قدم رکھ کر ملک و ملت کی خدمت سر انجام دیتی ہیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: