2nd Anglo Sikh War | Sheer singh Attariwala and Gouph
Автор: World Today
Загружено: 2022-07-01
Просмотров: 348
Описание:
یہ جھڑپ دریائے چناب کے کنارے گاؤں سعد اللہ پور کے قریب 3 دسمبر 1848 کو اس وقت ہوئی جب سکھ لشکر رام نگر موجودہ رسول نگر سے پسا ہوئے اور دریائے چناب پار کیا تعاقب میں آنے والی برطانوی فوج اور سکھ لشکر کے درمیان ہوئی ۔۔ شیر سنگھ اٹاری والا سکھ فوج کی قیادت کر رہا تھا جبکہ برطانوی فوج جنرل ہیو گف کی قیادت میں تھی ۔ اس مقام پر انگریز فوج کے 23 جوان ہلاک ہوئے ۔۔سکھوں کے نقصانات معلوم نہیں ہوئے ۔ اسکے بعد سکھ انگریز فوج کے درمیان تاریخ کا سب بڑا معرکہ چیلیانوالہ کے مقام پر ہوا جس میں بھاری نقصان کے باوجود ایسٹ انڈیا کمپنی کی افواج فاتح قرار پائیں ۔۔
#Anglo_Sikh_War
#General_ Gouph
#3_ December_1848
#1848
#Sheer_ Singh_ Attariwala
#Saad_Ullah_Pur
• 2nd Anglo Sikh War- Battle Saad Ullah Pu...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: