"Water is Life — Don’t Waste It!" hand pumps number 457 and 458
Автор: Bint-e-Shareefa Development organization B.W.P
Загружено: 2025-08-10
Просмотров: 16
Описание:
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اٙللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد💞,
Thank you very much donor, you have solved the long-standing problem of the needy people of the area by giving the valuable gift of water from Bint Sharifan's platform. May Allah reward you greatly.
سُبْحَـانَ اللّـٰهِ وَ بِحَمْـدِهٖ
سُبْحَـانَ اللّـٰهِ الْعَظِيــمِ,
اَ لْحَـمْدُ لِلّـٰهِ رَبِّ الْعَـٰالَـمِيْنَ ,
بنت شریفاں ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اللّـٰه کریم و رحیم کی مدد اور توفیق سے اب تک چولستان میں پانی کے 459 پوائنٹ لگا چکی ہے ,
BSDO
کے پلیٹ فارم سے ایک اور میٹھے پانی کا چشمہ ایک ہینڈ پمپ کی صورت میں علاقے کی عوام کے لیے کھول دیا گیا
ہماری آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے اپنے پیارے مرحومین اور زندہ و حیات رشتوں کی طرف سے
ہینڈ پمپ , سولر واٹر پمپ ,
منی ٹیوب ویل یا کنواں
صدقہ ءِ جاریہ کیجیے ,
ہمیں سپورٹ کیجیے تاکہ ہم صحرائے چولستان کی پیاسی عوام کو مزید پانی کے چشمے عطیہ کر سکیں,
اللّـٰه تعالیٰ نے پانی کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں جو ارشاد فرمایا ہے۔ اس سے واضح ہوجاتا ہے کہ
اللّـٰه تعالیٰ نے پانی میں حیات کی تاثیر رکھی ہے ،اس لیے پانی پر صرف انسان کا ہی حق نہیں، بلکہ جتنا انسان کو حق حاصل ہے، اتنا ہی دوسری مخلوق کاحق ہے,
پانی پلانی کو احادیث نبویہﷺ میں عظیم صدقہٴ جاریہ فرمایا گیاہے, جس کا ثواب مرنے کے بعد بھی انسان کو ملتارہتا ہے ,
یاد رکھیے کنویں ، بورویل، ٹینکی وغیرہ کی شکل میں غریبوں اور ناداروں کے لیے پانی کا انتظام کرنا مرحومین اور زندہ افراد کی طرف سے سب سے بڑا صدقہ ءِ جاریہ ہے,
ہمارے چینل کو سبسکرائیب کیجیے ویڈیو کو شئیر کیجیے پلیز
#sumeraiqbal #mehwish #binteshareefan #bsdo
#youtube #youtubeshorts #youtubevideo
#SaveWater #WaterIsLife #WaterAwareness #WaterForAll #CleanWater #WaterScarcity #ImportanceOfWater #DrinkWater #FreshWater #WaterResources #WaterDay #WaterSavingTips #ConserveWater #WaterForFuture #WaterMatters #SustainableWater #AccessToWater #SafeWater #WaterCampaign #WaterCrisis
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: