What did Gwadar sit-in achieve? | گوادر دھرنا: مطالبات میں کیا پیش رفت حاصل ہوئی؟ | VOA Urdu
Автор: VOA URDU
Загружено: 2021-12-16
Просмотров: 15037
Описание: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں اگرچہ تعمیری سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں لیکن یہاں بنیادی سہولتوں سے محروم عوام تقریباً ایک ماہ سے احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ حکومت بظاہر مظاہرین کے چند مطالبات ماننے کے لیے تیار ہے۔ کیا گوادر میں جاری اس دھرنے کے ختم ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں؟
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: