Labour Adda Par Public Game Challenge | Gifts & Crazy Crowd 😱🔥
Автор: Athar Anjum
Загружено: 2026-03-10
Просмотров: 48
Описание:
آج ہم مارننگ ٹائم میں پہنچ گئے Labour Adda جہاں بہت زیادہ لیبرز اور پبلک موجود تھی۔ ہم نے ان کے ساتھ کھیلے مزے دار گیمز جیسے پہیلیاں، کارڈ گیم اور بیلنسنگ چیلنج۔
جو لوگ گیم جیت گئے انہیں ہم نے دیئے گفٹس اور انعامات۔ وہاں پر اتنا زیادہ کراوڈ اور شور تھا کہ ماحول بہت ہی ایکسائٹنگ ہو گیا۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں کیونکہ آج کی ویڈیو میں آپ کو ملے گا
• پبلک کے ساتھ مزے دار گیمز
• لیبرز کے زبردست ری ایکشن
• گفٹس اور سرپرائز انعامات
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ ہم آپ کے لیے مزید ایسی کریزی پبلک گیم ویڈیوز لاتے رہیں۔
#PublicGame
#StreetGame
#LabourAdda
#CrazyChallenge
#PublicChallenge
#PakistanYouTuber
#GameWithPublic
#StreetChallenge
#PublicReaction
#FunWithPublic
#CrowdReaction
#ViralVideo
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: