New Manqabat 2023 | Haider Haider Bolen ge | Syed Mubeen Ferozi
Автор: Syed Mubeen Ferozi
Загружено: 2023-04-11
Просмотров: 4691
Описание:
ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll
New Manqabat 2023 | Haider Haider Bolen ge | Syed Mubeen Ferozi
#syedmubeenferozi #Haiderhaiderbolenge
#newmanqabat #ferozi #famous
➽Disclaimer!
All rights reserved under Article 24- A of the Pakistan Copyright Ordinance ©️. Any infringement may
results in strikes and other legal penalties. Don't copy/upload without prior permission from the Artist.
ابھی میرا YOUTUBE
چینل SUBSCRIBE کریں
جس پر آپ میرے پڑھے ہوئے تمام کلام/حمد/نعت/منقبت/صوفینہ کلام/ اور دیگر *LIVE محافل دیکھ سکیں گے
اور بیل🛎 کے بٹن پہ کلک کرکے نئ UPDATES حاصل کریں-⬇⬇⬇⬇
*****************************
☆ ● social accounts ● ☆
https://www.youtube.com/channel/SyedM...
/ syed-mubeen-ferozi / syedmubeenferozi / ssyedmubeenf. . Check out syed mubeen ferozi (@Mubeen_Ferozi): https://twitter.com/Mubeen_Ferozi?s=09
https://www.tiktok.com/@syedmubeenfer...
Or achi naten sunne k lya hmara channel subscribe karen
#syedmubeenferozi
*****************************
☆ ● Manqabat lyrics Urdu● ☆
نَادِ عَلِيّاً مَظْهَرَ الْعَجَائِب تجِدْهُ عَوْناً لَكَ فِي النَّوَائِب كُلُّ هَمٍّ وَغَمٍّ سَيَنْجَلِي بِعَظْمتکَ یا اللّٰہ و بِنَبوَّتکَ یا مُحَمَّد
و بوَلَايَتِكَ يَا عَلِيُّ يَا عَلِيُّ يَا عَلِي
حیدر حیدر بول لیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
چاہے یہ کٹ جائے زباں چاہے جسم سےجاں ہو جدا
چاہے یہ کٹ جائے زباں حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
دار و منمبر پہ سرِ نوک سناں بولیں گے
ہم علی والے ہیں میثم کی زباں بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
میری جان علی میرا مان علی
میرا دین علی پیچان علی
جن کے اجداد نے درھم کو ہی دیں مانا تھا
میرے علی مولا کے قصیدے وہ کہاں بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
مومن کی پہچان علی ؓ ہے ولیوں کا سلطان علی ؓ ہے
جسکے روب سے کفر ہے لرزاں وہ شیریزدان علی ؓ ہے
حسن و حسین ہیں موتی جسکے وہ ہیروں کی کان علی ہے
ہجرت کی شب سب نے دیکھا آقا پر قربان علی ؓ ہے
میرے نبی ﷺ نے فرمایا میرا جسم اور جان علی ؓ ہے
جسکی کی دید عبادت ٹھہری وہ کامل انسان علی ؓہے
جو سائل کو سارا دے دے وہ اجمل سلطان علی ؓ ہے
دوزخی کر نہیں سکتا ہے کبھی حیدر حیدر
یہ وظیفہ تو فقط اہل جناں بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
علی المرتضیٰ سے جو محبت چھوڑ دیتے ہیں
جہنم کے ہیں طالب راہِ جنت چھوڑ دیتے ہیں
علی سے پیار کرنا سنت شاہ مدینہ ہے
وہ کب سنی ہے جو آقا کی سنت چھوڑ دیتے ہیں
جو پیارے مرتضیٰ سے بغض کا اظہار کرتے ہیں
ہم ایسے منکروں کی کرنا عزت چھوڑ دیتے ہیں
جہاں بھی تذکرہ ساجد علی کی ہو فضیلت کا
حدیثیں کاٹ دیتے ہیں یہ آیت چھوڑ دیتے ہیں
بغض حیدر کا چھپا کر بھی رکھو گر واعظ
پھر بھی چیرے پر نحوست کے نشاں بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حرمت زھراء پہ خاموش بھلا کیسے رہیں
ہم تو سادات ہیں ہم تو میاں بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حشر میں حسنی تو مدحت کا صلا پائے گا
جب حمایت میں تیری شاہِ زماں بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
حیدر حیدر بولیں گے ہم حیدر حیدر بولیں گے
*****************************
☆ ● Related Searches ● ☆
New Manqabat 2022 | Ali kitna zaroori hai | Syed mubeen ferozi | Ali zaroori hai
Zameen se lake asman tak ali ke jhande gary hue hain | Syed mubeen ferozi
-----------------------------------------
#MolaAliManqabat #13Rajab #muharram
#AliMola #manqabat2023 #molaali
#haiderhaider #haiderhaiderbolenge
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: