Lagay Hathiyar Jub Akbar Sajanay - Soaz by Asghar Kazmi 2012-1434H
Автор: Soazkhwani
Загружено: 2012-11-22
Просмотров: 2031
Описание: شہزادہ علی اکبرؑ کی شہادت کی مُناسبت سے سوز پیشِ خِدمَت ہے۔ اگرچہ یہ سوز پِہلے بھی پیش کیا جا چُکا ہے لیکن اِس موقع پر پُرسہ دینے کے لیئے بار بار یہ کلام دوہرانے کو دِل چاہتا ہے اور آنکھیں اشکبار ہوجاتی ہیں۔ اپنے بچپن سے والِدِ مُحترم سے اِس پُردرد بندِش کو سُنتے چلے آئے ہیں۔ اِس مرتبہ ایک اِضافی بند کے ساتھی پیش کرنے کی جسارت کی ہے۔ اِساتذہ سے درخواست ہے کہ ادائیگی کی تمام تر خامیوں کو ہماری کم عِلمی جان کر دَرگُذر فرمائیں، البتّہ نِشاندہی کے لیئے مشکوُر ہوُں گا۔ مولا قُبوُل فرمائیں۔ خاکِ پاءِ اِہلِبیتؑ: علی اصغر
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: