سید سبطین شاہ، اے شہیدوں جانثارو اے فدائیانِ حسینؑ، شہداءِ ملت جعفریہ کو خراج عقیدت و خراجِ تحسین
Автор: AzadarMatamDari
Загружено: 2025-12-15
Просмотров: 58
Описание:
نوحہ خوان: سید سبطین حسین شاہ (ڈی آئی خان)
پیشکش: شہداء ملتِ جعفریہ کو خراجِ عقیدت و خراجِ تحسین
یہ تاریخی اور دل چھو لینے والا نوحہ سال 2008 میں
شاہ شمس تبریز، ملتان
کے عظیم ماتمداری پروگرام میں پڑھا گیا۔
اس نوحے میں:
• وطنِ عزیز کے شہداء اہلِ تشیع کو عقیدت بھرا سلام
• ملتِ جعفریہ کے غیور بیٹوں کی قربانیوں کی یاد
• سچائی، دلیری اور استقامت کا پیغام
• سید سبطین شاہ کی بھرپور آواز اور جذباتی انداز
مزید نایاب آرکائیوز، لائیو ماتمداری پروگرامز اور کلاسک نوحہ خوانی کے لیے
ہمارے چینل "عزادار ماتمداری ملتان" کو سبسکرائب کریں
یا حسینؑ 🖤
📌 Hashtags
#ShuhadaEMillat #SibtainShah #Noha #Azadari #Matamdari
#Multan #ShahShams #Jafariya #Tribute #LiveNoha #ClassicNoha
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: