پشاور کے نشتر ہال میں آج مفکرہ کے عنوان سے ایک فکری نشست کا انعقاد کیا گیا،
Автор: Suno Pakhtunkhwa
Загружено: 2026-01-18
Просмотров: 473
Описание: پشاور کے نشتر ہال میں آج مفکرہ کے عنوان سے ایک فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں دانشوروں، لکھاریوں، سماجی کارکنوں اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نشست میں سیاست، ریاست، مقامی شناخت، مادری زبان اور ثقافتی تحفظ جیسے اہم موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی مزید تفصیل افتخار خان کی اس رپورٹ میں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: