زیتون کا خالص تیل عثمان پنسار سٹور
Автор: Usman Pansar Store
Загружено: 2022-10-24
Просмотров: 683
Описание:
زیتون کے تیل کے حیرت انگیز فوائد عثمان پنسار سٹور
دل کی بیماریوں اور دورے سے بچائے
دل کا دورہ دل اور دماغ کے درمیان خون کی گردش میں خلل آنے کے سبب پڑتا ہے جبکہ خون کی روانی تب متاثر ہوتی ہے جب خون کا کوئی قطرہ انسان کی رگ میں جم جائے۔
ترقی یافتہ ممالک میں دل کی بیماریوں کے بعد دل کا دورہ اموات کی دوسری بڑی وجہ مانا جاتا ہے۔ زیتون کے تیل اور ہارٹ اسٹورک کے خطرے کے مابین تعلقات کے حوالے سے بڑے پیمانے پر مطالعہ کیا گیا ہے۔
ایک سائنسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ زیتون کے تیل کے روزانہ استعمال سے دل کے دورے اور بیماریوں سے بڑی حد تک چھٹکارا حاصل ہوتا ہے۔
سوزش میں کمی لائے
زیتون کے تیل میں ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو سوجن کو ختم کرتے ہیں۔ اس میں موجود اولیو کینتھل جو بروفین کی طرح کام کرتی ہے اور یہ سوجن کو ختم کرنے کے لئے ایک قدرتی دوا ہے۔
ذیابطیس کے مریضوں کے لئے مفید
ذیابیطس کے علاج کے لیے زیتون کا تیل مفید ہے۔ اس سے خون میں شوگر کا لیول کنٹرول میں رہتا ہے اور انسولین کی حساسیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
ایک تحقیق کے مطابق متوازن غذا اور زیتون کے تیل کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرات کو پچاس فی صد تک کم کردیتا ہے
عثمان پنسار سٹور
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: