No Music | Hum Dukhtaran E Fatima | Manqabat 2025 |
Автор: No Music Manqabat
Загружено: 2025-12-30
Просмотров: 34
Описание:
Manqabat 2025 | Dukhtaran E Bibi Fatima | Imam E Zamana | Shahid Ali Baltistani | Qasida 2025
Presents New Manqabat 2025 On Wiladat E Shehzadi Syeda Fatima Zahra 20 jamadi ul sani SA To Imam Mehdi.
ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll
l اللهم عجل لوليك الفرج
𝗦𝗣𝗘𝗖𝗜𝗔𝗟 𝗧𝗛𝗔𝗡𝗞𝗦: 𝗜𝗠𝗔𝗠-𝗘-𝗭𝗔𝗠𝗔𝗡𝗔 (𝗮𝘀)
VIDEO INFO:
------------------------------
🔹 Title: Hum Dukhtaran-e-Fatima Zahra (sa)
🔹 Recited by: Shahid Ali Shahid / Grooh-e-Subh-e-Zahoor @ShahidAliShahidBaltistani
🔹 Poetry: Muhtarma Syeda Naqvi
🔹 Composed by: Haider Raza
🔹 Year | 1446H - 2024 | 2025
YouTube Management | Muhammad Rizvi
𝙑𝙄𝘿𝙀𝙊 𝘾𝙍𝙀𝘿𝙄𝙏𝙎:-
SRS Production
Mehmood Acholi / Haider-e-Karar / Irtaza Jafferi
𝘼𝙐𝘿𝙄𝙊 𝘾𝙍𝙀𝘿𝙄𝙏𝙎:-
Audio | RWDS-Karachi
Chorus By | Groh-e-Subha-e-Zahoor
Creatives | Irtaza Jaffiri
------------------------------
#Manqabat2025 #shahidalishahid #DukhtarFatima #bibifatima #manqabat #qasida #bibifatimazehra #manqabat #tarana #mirhasanmir #13rajab #imamezamana #imammahdi #molaali #Imamezamana
Lyrics
ہم دخترانِ فاطمہ زہرا ہیں یا امام عج
ہم غیرتِ حسین ع ہیں عباس ع کا حشم
سر کی سیاہ چادریں زینب س کے ہیں علم
لہجے کی جراتوں میں سکینہ س ہے ہمکلام
یا امام عج
خطبوں کی تیغ دخترِ حیدر ع سے مانگ کر
ہم ہر یزیدِ عصر کے تن سے اڑا کے سر
لیتی رہیں گی چادرِ زینب س کا انتقام
یا امام عج
رہبر کے ایک حکم پہ بیٹوں کو وار کر
اب دے رہی ہیں ہاتھ کے گہنے اتار کر
جنت میں آج سونے کے یوں بڑھ رہے ہیں دام
یا امام عج
دشمن کے دل پہ زینبی پیکر کا خوف ہے
خونِ شہید سے سِوا چادر کا خوف ہے
پایا ہے ہم نے قولِ خمینی سے یہ پیام
یا امام عج
مائیں جنابِ امِِّ وہب کی مثال ہیں
پھوپھیوں کی گودیوں میں بھی اکبر ع سے لال ہیں
بہنوں کے دل پہ ٹھہری ہے صغری س کے گھر کی شام
یا امام عج
اپنے شہید باپ کے لاشے پہ نوحہ گر
مثلِ سکینہ خاک بھی بالوں میں ڈال کر
بیٹی کرے جنازے کی رونق کا اہتمام
یا امام عج
ہم سر کو رن میں بھیج کے خود نفس سے لڑی
میداں میں عمر کٹ گئی گمنام بھی رہی
عورت کے ہاتھ میں ہے شہادت کا اصل جام
یا امام عج
امِ رباب دھوپ میں بیٹھی ہے عمر بھر
نصرت امامِ وقت کی چھوڑی نہیں مگر
بابِ وفا کا حاشیہ اصغر کی ماں کا نام
یا امام عج
ٹوٹے گھروں کا لاشوں سے ملبہ ہٹاییے
مشکل کشا کا واسطہ اب جلد آئیے
کرب و بلائے قدس کے جلتے ہیں پھر خیام
یا امام عج
ابن سنان و شمر یہ دنیا تمام ہو
پتھر برس رہے ہوں یا بازار شام ہو
زینب س بنیں گی آپ کی یہ بیٹیاں تمام
یا امام عج
چُن چُن کے لفظ کرب و بلا کی زمین سے
دہرا کے ہم نے مرثیے ام البنین س کے
مظلومیت کے حق میں یہ لکھے ہیں سب کلام
Copyright is strictly prohibited ⓒ.
Copyright prohibited ⓒ - ShahidAliShahid
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: