استاد محترم حضرت مولانا قاری اسد جان صاحب ڈیروی کی ایمان افروز تلاوت
Автор: Quran channel
Загружено: 2026-02-14
Просмотров: 18
Описание:
استاد محترم حضرت مولانا قاری اسد جان صاحب ڈیروی کی ایمان افروز تلاوت
الحمدللہ!
معہد الدراسات الاسلامیہ ہنگو میں استادِ محترم کی نہایت خوبصورت، پرسوز اور روح پرور تلاوتِ قرآنِ کریم پیشِ خدمت ہے۔ یہ مبارک کلام دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور ایمان کو مضبوطی عطا کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📌 ادارہ: معہد الدراسات الاسلامیہ ہنگو
📖 پیغام: دینی و دنیوی تعلیم کا حسین امتزاج
#قرآن_کریم #تلاوت #اسلامی_تعلیم #معہد_الدراسات_الاسلامیہ #Hangu #QuranRecitation
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: