بیوی پسند نہ ہو تو کیا کریں؟ النساء 19-22 حیران کن بات مولانا مفتی سعید شاہ صاحب
Автор: Qurani Maloomat
Загружено: 2026-02-22
Просмотров: 4
Описание:
سورۃ النساء آیات 19 سے 22 میں اللہ تعالیٰ نے ازدواجی زندگی کے اہم اصول بیان فرمائے ہیں۔ اس درس میں مولانا مفتی سعید شاہ صاحب وضاحت فرماتے ہیں کہ اگر شوہر کو بیوی پسند نہ ہو تو فوراً طلاق کا فیصلہ کرنے کے بجائے صبر، حکمت اور اصلاح کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
کیا بیوی کو چھوڑ کر دوسری تلاش کرنا درست ہے؟
اسلام اس بارے میں کیا رہنمائی دیتا ہے؟
اس ایمان افروز بیان کو مکمل سنیں اور اپنی ازدواجی زندگی کو قرآن کی تعلیمات کے مطابق سنواریں۔
میری ہر ویڈیو میں آپ کو خواتین کے اہم مسائل، وراثت کے احکام اور ایسے دینی موضوعات ملیں گے جن سے اکثر لوگ نا واقف ہوتے ہیں۔ میں قرآن مجید کے لفظی ترجمے کی روشنی میں آسان اور واضح رہنمائی پیش کرتا ہوں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ صحیح دینی علم ہر مسلمان تک پہنچے تو میرے ویڈیوز کو ضرور لائک اور شیئر کریں۔
اللہ پاک کی محبت اور رضا کے لیے اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔
چینل کو سبسکرائب کریں اور اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
#SurahAnNisa
#QuranTafseer
#MuftiSaeedShah
#IslamicBayaan
#Nikah
#Talaq
#IslamicGuidance
#QuranLesson
#DeeniBaat
#IslamicReminder
@Islamicknowledge15888
@qurani-jannati
@safaislamic
@MohammadHamza-mq2vu
@مسافرپهسعودعربکی
@Muslim
@muslimkhanvlogs1
@MoslimKhan-ho1gw
@Muslimkhan-e6b
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: