Rare Interview of Hazrat Mufti Muhammad Rahim Sikandari (RA)|Jamia Rashidia Blood Donation Camp 2018
Автор: Faizan-e-Rozay Dhani
Загружено: 2026-02-01
Просмотров: 47
Описание:
یہ ویڈیو جامعہ راشدیہ خانقاہ عالیہ، پیر جو گوٹھ میں سن 2018 کے دوران منعقد ہونے والی
ریجنل بلڈ سینٹر سکھر کی جانب سے لگائی گئی بلڈ ڈونیشن کیمپ کے موقع پر ریکارڈ کی گئي.
ایک نایاب اور یادگار انٹرویو پر مشتمل ہے۔
اس انٹرویو میں
سابق مہتمم جامعہ راشدیہ، شیخ الحدیث والتفسیر، استاذ العلماء حضرت مفتی محمد رحیم سکندری رحمۃ اللہ علیہ
نے خدمتِ انسانیت، جان بچانے کی اہمیت اور دینی و سماجی ذمہ داریوں پر قیمتی خیالات کا اظہار فرمایا۔
مزید برآں حضرت نے دعا فرمائی کہ
جامعہ راشدیہ مستقبل میں عربی و دینی علوم کے ساتھ ساتھ انجینئرنگ اور میڈیسن جیسے جدید شعبوں میں بھی ترقی کرے،
تاکہ قوم اور ملت کی خدمت کا دائرہ مزید وسیع ہو۔
🤲 ان شاء اللہ حضرت کی یہ دعا ضرور شرمندہ تعبیر ہوگی۔
یہ ویڈیو جامعہ راشدیہ کی تاریخ کا ایک قیمتی باب اور آنے والی نسلوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے۔
#JamiaRashidia
#MuftiMuhammadRahimSikandari
#SheikhUlHadith
#BloodDonationCamp
#RegionalBloodCenterSukkur
#PirJoGoth
#IslamicScholar
#Khidmat_e_Khalq
#RareInterview
#2018Memories
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: