History of Naʽat Sharif┃سب سے اعلیٰ تری سرکار ہے┃Mohsin kakorvi┃محسن کاکوروی┃Learn urdu with Tariq┃
Автор: Learn Urdu with Tariq
Загружено: 2024-05-30
Просмотров: 623
Описание:
محمد محسن کاکوروی فقط نو برس کے تھے جب انھیں رسول پاک (صلی اللہ علیہ والہ وصبحہ وسلم) کی زیارت نصیب ہوئی اور ان کا نصیب بیدار ہو گیا- اس خواب کی خوشی میں سب سے پہلی نظم لکھی- محسن اُردو کے اوّلین عظیم شاعر ہیں جن کی شاعری کا موضوع نعت اور صرف نعت ہے۔
کلیات کا نام "کلیاتِ نعتِ محسن" ہے۔ مشہور قصیدہ "سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل" ہے۔ آپ کا یہ نعتیہ قصیدہ ہندوستان کی اکثر یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہے اس کے چند اشعار یہ ہیں-
سب سے اعلٰی تری سرکار ہے سب سے افضل
میرے ایمانِ مفصل کا یہی ہے مجمل
گلِ خوش رنگ رسولِ مدنی عربی
زیب دامانِ ابد طُرّہِ دستارِ ازل
اوجِ رفعت کا قمر نخلِ دو عالَم کا ثمر
بحرِ وحدت کا گہر چشمۂِ کژت کا کنول
ہے تمنا کہ رہے نعت سے تیری خالی
نہ مرا شعر نہ قطعہ نہ قصیدہ نہ غزل
ہو مرا ریشہِ امید وہ نخلِ سرسبز
جس کی ہر شاخ میں ہو پھول ہر اِک پھول میں پھل
صفِ محشر میں ترے ساتھ ہو تیرا مدّاح
ہاتھ میں ہو یہی مستانہ قصیدہ یہ غزل
محسن کاکوروی کی پیدائش 1242ھ 1825ء اودھ کے قصبے کاکوری میں ہوئی۔محسن کاکوروی نے ابتدا میں غزلیں قصیدے اور مثنویاں لکھیں۔ اس کے بعد ساری عمر نعت گوئی کی اور نعت کے سوا کچھ نہیں لکھا۔
Lecture: Prof Tariq Mahmood
#learnurduwithtariq #fbise #poets #naat #نعت #نعت_شریف #نعت_نبی #نعتیں #نعتونہ #نعت #نعت_رسول_مقبول #naatshareef #live #mohsinkakorvi #طارؔق_محمود #bestquotes #bestpoetry #bestpoem #istyear #Fsc #2ndyear #HindiPoetry #historynaatsharif Best Naat-e-Rasool ﷺ #BestNaat-e-Rasoolﷺ
Bin dekhe muhammad ﷺ par qurban zamana hai
bin dekhe muhammad par ﷺ qurban zamana hai lyrics
Subscribe this Channel
/ @learnurduwithtariq
Learn urdu with Tariq
• Видео
• Iqbal & Youth┃اقبال اور نوجوان نسل┃Learn U...
• Manqabat Hazrat Imam Hussain R.A║Poet║Tari...
• New Manqabat: Hazrat Usman E Ghani R.A║Poe...
• Видео
• Poetry on Eid┃Poet┃Tariq Mahmood┃Learn urd...
• Poetry on Eid┃Poet┃Tariq Mahmood┃Learn urd...
• Sada na baghi bulbul bole║Saif Ul Muluuk║L...
• Poetry on Junglistan┃Poet┃Tariq Mahmood┃Le...
• Poetry on Mars┃Poet┃Tariq Mahmood ┃BrunoMa...
https://www.rekhta.org/poets/tariq-ma...
• Poetry of Tariq
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: