"رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ — مغفرت و رحمت کا طاقتور وظیفہ | سورہ مؤمنون کی نورانی آیات"
Автор: ilmo hikmat hub
Загружено: 2025-12-11
Просмотров: 81
Описание:
یہ آیتِ مبارکہ سورہ مؤمنون پارہ 18 آیت 115–118 سے ہے، جس میں اللہ تعالیٰ انسان کو یاد دلاتا ہے کہ اسے بے مقصد پیدا نہیں کیا گیا، اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ آخر میں ایک نہایت مؤثر دعا "رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ" بھی موجود ہے، جو مغفرت و رحمت کے عظیم وظیفے کے طور پر پڑھی جاتی ہے
سورہ مؤمنون کی یہ نورانی آیات ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ انسان کو بے مقصد پیدا نہیں کیا گیا، اور ہر کسی نے اپنے رب کی طرف واپس لوٹنا ہے۔
ان آیات کا پڑھنا دل کو سکون، ایمان کو مضبوطی اور زندگی میں برکت کا سبب بنتا ہے۔
خاص طور پر آخری دعا "رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ" مغفرت، رحمت اور مشکلات کے خاتمے کے لیے نہایت مجرب وظیفہ ہے۔
جہاں بھی پڑھیں، اللہ کی رحمت ضرور شاملِ حال ہوتی ہے ان شاء اللہ۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: