Urdu class 9 paper scheme, inshaya taraz Question no 2 . How to get full marks , Punjab book board
Автор: Maryam ali
Загружено: 2026-01-19
Просмотров: 35
Описание:
السلام علیکم اج کا ہم اس ویڈیو میں بات کریں گے کے اردو مضمون جماعت نہم کے امتحانی پرچہ جات میں غزل اور حصہ نظم میں کون سی ایسی غزل اور نظم ہے جس کو ہم چھوڑ سکتے ہیں اور اس کے باوجود ہم پورے نمبر حاصل کر سکتے ہیں طلبہ اور طالبات کی اسانی کے لئے اج ہم اس ویڈیو میں اس بات کی وضاحت کریں گے کہ انشائیہ طرز کا سوال نمبر دو کس طرح اسان طریقے سے حل کر سکتے ہیں
اس ویڈیو میں کلاس 9 اردو پیپر کے
سوال نمبر 1، 2 اور 3
کو نئے اسکیـم (New Scheme) کے مطابق
آسان اور بورڈ فرینڈلی طریقے سے حل کروایا گیا ہے۔
یہ ویڈیو خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ہے جو:
اردو پیپر سے ڈرتے ہیں
جواب لکھنے کا صحیح طریقہ نہیں جانتے
بورڈ امتحان میں زیادہ نمبر لینا چاہتے ہیں
ہم نے: ✔ سوال سمجھنے کا آسان طریقہ
✔ بورڈ میں لکھنے کا درست انداز
✔ مختصر مگر مکمل جواب
✔ عام غلطیوں کی نشاندہی
سب کچھ سادہ زبان میں سمجھایا ہے
تاکہ ہر طالب علم آسانی سے یاد کر سکے۔
📌 یہ ویڈیو Class 9 Board Exam 2026 کے لیے بہت مفید ہے۔
📌 ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو
👍 Like کریں
🔔 Channel کو Subscribe کریں
📤 دوسروں کے ساتھ Shar kren
#Class9Urdu
#UrduPaperClass9
#UrduBoardExam
#NewSchemeUrdu
#Class9UrduPaper2026
#UrduImportantQuestions
#UrduShortQuestions
#UrduSolvedPaper
#BoardExamPreparation
#Class9Preparation
#UrduEasyMethod
#UrduExamTips
#UrduNotes
#UrduGuessPaper
#MaryamAliStudy
#UrduPaperSolution
#Class9Students
#PakStudiesAndUrdu
#MatricUrdu
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: