قبر سے آوازیں؟ خانیوال جہانیاں کا حیران کن واقعہ | قبر کے عذاب کی حقیقت حدیث کی روشنی میں۔۔
Автор: Mansha Ji Urdu
Загружено: 2026-02-11
Просмотров: 108
Описание:
خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں پیش آنے والا ایک واقعہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ایک خاتون کی قبر سے آوازیں سنائی دیں۔ لوگ جمع ہوئے، پولیس پہنچی اور قبر کو جزوی طور پر کھول کر دیکھا گیا۔
آخر وہ آوازیں کس چیز کی تھیں؟
کیا واقعی قبر سے آواز آ سکتی ہے؟
اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم اس واقعے کا جائزہ لیتے ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں، خصوصاً صحیح مسلم کی حدیث جس میں نبی کریم ﷺ نے قبر کے عذاب کی آوازوں کا ذکر فرمایا۔
یہ ویڈیو کسی خوف پھیلانے کے لیے نہیں بلکہ نصیحت اور اصلاح کے لیے ہے۔
ڈسکلیمر۔۔؟
اس ویڈیو میں بیان کیا گیا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل معلومات کی بنیاد پر زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ اس کا مقصد کسی غیر مصدقہ خبر کی تصدیق کرنا نہیں بلکہ قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ ناظرین گزارش ہے کہ ہر خبر کو تحقیق کے بعد ہی قبول کریں۔
#GraveVoices
#Khanewal
#Jahanian
#IslamicReminder
#AzabEQabar
#IslamicFacts
#Hadith
#QabarKiHaqeeqat
#IslamicVideo
#Manshajiurdu
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: