Allama Amjad Ali Chishti || 💖 Hazrat Fatima Zahra (SA) | Daughter of Prophet Muhammad ﷺ
Автор: Qadri TV 4K Official
Загружено: 2026-02-13
Просмотров: 199
Описание:
حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا، خاتونِ جنت، سیدہ نساء العالمین اور حضور نبی کریم ﷺ کی لاڈلی صاحبزادی ہیں۔
آپ کی پاکیزگی، عبادت، صبر اور تقویٰ امتِ مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
اس ویڈیو میں ہم سیدۂ کائنات فاطمہ الزہرا کی عظمت، فضائل اور ان کی مبارک زندگی کے ایمان افروز پہلو بیان کریں گے۔
یہ بیان ہر مسلمان کے دل میں اہلِ بیت کی محبت کو مزید مضبوط کرے گا۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور شیئر کریں تاکہ صدقۂ جاریہ بن جائے۔
#FatimaTulZahra
#سیدہ_فاطمہ
#اہل_بیت
#خاتون_جنت
#IslamicBayan
#IslamicStatus
#Naat
#IslamicVideo
#AhleBait
#Deen
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: