Pak vs Bangladesh 1st ODI | شرمناک ہار : 114 پر آل آوٹ | گلی محلے والی سوچ کب بدلے گی؟
Автор: Run Chase Live
Загружено: 2026-03-11
Просмотров: 58
Описание:
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کی انتہائی مایوس کن کارکردگی سامنے آئی۔ پاکستان کی ٹیم لمبی بیٹنگ لائن اپ کے ساتھ میدان میں اتری لیکن اس کے باوجود پوری ٹیم تقریباً 100 کے قریب رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے بعد یہ کہا کہ وہ پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے کیونکہ ٹیم میں چار ڈیبیوٹنٹس تھے اور وہ انہیں چیزنگ کے پریشر میں نہیں ڈالنا چاہتے تھے۔ لیکن کیا یہ واقعی درست حکمت عملی تھی؟
اس ویڈیو میں ہم تفصیل سے بات کریں گے:
پاکستان کی بیٹنگ کیوں فلاپ ہوئی
پلیئنگ الیون کی حکمت عملی کہاں غلط تھی
کوچ مائیک ہیسن کی سوچ کیا ہے
اور کیا پاکستان ٹیم کی یہ اپروچ انٹرنیشنل کرکٹ میں چل سکتی ہے یا نہیں
مکمل تجزیہ دیکھیں Run Chase Live پر۔
اگر آپ پاکستان کرکٹ کی ڈیپ اینالیسس، میچ ریویو اور کرکٹ اپڈیٹس دیکھنا چاہتے ہیں تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
#PakistanCricket
#PAKvsBAN
#PakistanvsBangladesh
#ShaheenAfridi
#PakistanBattingCollapse
#PakistanCricketTeam
#PAKvsBANODI
#PakistanMatchAnalysis
#CricketAnalysis
#BangladeshvsPakistan
#PakistanCricketNews
#PakTeamPerformance
#ODICricket
#CricketReview
#RunChaseLive
#PakVsBan2026
#PakistanTeam
#CricketDiscussion
#PakBatting
#PakistanMatchReview
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: