21 September 2023
Автор: Naseer Kubdani
Загружено: 2023-09-21
Просмотров: 133
Описание: ماشکیل:ماشکیل بازار میں صفائی کی ناقص صورتحال سے لوگ پریشان تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل میں صفائی کی ناقص صورتحال نے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے بازار مین چوک اور ارد گرد کے گلیوں میں جمع کچروں کی ڈھیر سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ جگہ جگہ جمع کچروں کی ڈھیر سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا بھی خدشہ ہے ماشکیل بازار میں دوکاندار خود صفائی کرنے پر مجبور ہے مزید تفصیلات کے لیے دیکھے ماشکیل سے نصیر کبدانی کا رپورٹ وش نیوز پر
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: