Sehwan / Roza e Hazrat LAAL Shahbaz Qalandar ⭐️ Syed Farhan Ali Waris & Sangat Rehman Sher Abbas
Автор: Farhan Ali Waris Live
Загружено: 2026-02-08
Просмотров: 2675
Описание:
سیہون شریف سندھ میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عُرس پر ہر سال کی طرح بڑی عقیدت اور احترام سے منایا گیا اس موقع پر حضرت لعل شہباز قلندر کے روضے پر ہر سال کی طرح کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے حاضری دیکر نذرانہء عقیدت پیش کیا
اس موقع پر سنگت رحمان سائین الفُقراء شیر عبّاس کے ہمراہ عالمی شہرت یافتہ نوحہ و منقبت خوان ستارہء عزاء: "سیّد فرحان علی وارث صاحب" نے پُرسہ دادی کی اور سیّد فرحان علی وارث صاحب کو ہر سال کی طرح اس سال بھی حضرت لعل شہباز قلندر کی ضریح کے اندر جاکر زیارت اور کلام پڑھنا بھی نصیب ہَوا
اور سیّد فرحان علی وارث صاحب کو روضہء حضرت لعل شہباز قلندر کی انتظامیہ کی طرف سے "علی(ع) وارث" کا انتہائی خوبصورت تاج تحفہ میں دیا گیا
اور اختتام پر سیّد فرحان علی وارث صاحب نے حضرت مولا غازی عبّاس علمدار(ع) کے قدیمی عرشی علم پر چراغ جلاکر کلام اور مناجت پڑھی اور دُعائے امامِ زمانہ(ع) پڑھی اور سب کے لئے دُعائیں کروائیں
طالبِ دُعا: ٹیم فرحان علی وارث
#laalshahbazqalandar #sehwan #farhanaliwaris
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: