استاد الفت عباس بھٹی آف کوٹ سلطان اور ساتھ صائم خان استاد محسن یونس سپاہی طارق لمبا آف کوٹ ادو ۔
Автор: Tariq khan Jalbani Volleybal Club .
Загружено: 2023-06-25
Просмотров: 643
Описание: یہ وہ دور تھا جب استاد الفت عباس بھٹی آف کوٹ سلطان کا والی بال میں سکہ چلتا تھا کا۔ اور ساتھ صائم خان کا عروج تھا۔۔اور مقابلے میں استاد محسن آف ڈیرہ غازی خان کا عروج تھا یونس سپاہی طارق لمبا آف کوٹ ادو ۔وقت وقت کی بات ہے یہ والی بال کے بہت بڑے کھلاڑی تھے۔تب یہ صرف عزت اور خلوص کے لئے والی بال کھیلتے تھے۔یہ ویڈیو 2002 کی ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: