MUSTORD Hair Oil with Egg Yolk/Magical Hair Oil for Your Hair / For shiny & Beautiful Hair
Автор: Jaan life and spice
Загружено: 2026-01-09
Просмотров: 30
Описание: یہ تیل جو میں بنا رھی ھوں یہ اپ کے بالوں کو خوبصورت اور جاندار بنادے گا میں نے ایک پاو سرسوں کا تیل لیا اس میں تین دیسی انڈوں کی زردی ڈالی ھیں اگر اپ زیادہ بنانا چاھتے ھیں تو اپ مقدار بڑھا دیں اس کو بہت کم flame پے پکانا ھے پروسیس میں ادھا گھنٹہ لگے گا تیل ٹھنڈا ھو جائے تو پھر وٹامن ای کے کیپسول ڈال دیں اپ کے بالوں کو خوبصورتی اور چمک ملے گی ھفتے میں 2 بار لکایئں ایک گھنٹہ لگا رھنے دیں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: