علماء کرام کی باہمی مشاورتی میٹنگ | مساجد کے نظام کو مضبوط بنانے کی ایک کوشش
Автор: Irshad Group official
Загружено: 2026-02-18
Просмотров: 60
Описание:
مختلف علاقوں کی مساجد میں دینی تعلیم اور نماز کی بہتر ادائیگی کے لیے علماء کرام کو ذمہ داریاں سونپی جا رہی ہیں۔
اسی سلسلے میں علماء کرام کی ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں مساجد میں دینی رہنمائی، اصلاحِ عقائد، نماز کی درست ادائیگی، اور عوام کو دین کی بنیادی تعلیمات سکھانے پر گفتگو کی گئی۔#helpingpeople #ramzan #ramzanmubarak
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: