ریسٹورنٹ اسٹائل کرسپی ہیش براؤن /Crispy Hash Brown Recipe @CookVscare
Автор: Cook & Care
Загружено: 2026-03-01
Просмотров: 88
Описание:
آج کی ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں انتہائی آسان اور مزیدار ریسٹورنٹ اسٹائل کرسپی ہیش براؤن ریسپی۔صرف چند آسان اجزاء سے گھر پر بنائیں باہر جیسے گولڈن، کرسپی اور مزیدار ہیش براؤن جو افطار، ناشتے یا بچوں کے لنچ باکس کیلئے بہترین ہیں۔
اس ریسپی میں آپ سیکھیں گے:✔️ ہیش براؤن کو زیادہ کرسپی بنانے کا طریقہ✔️ آلو کا اضافی اسٹارچ نکالنے کا آسان راز✔️ ریسٹورنٹ اسٹائل ہیش براؤن گھر پر بنانے کی مکمل ترکیب
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں 👍، چینل Cook & Care with Rabia کو سبسکرائب کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: