Sairbeen: Is Urdu being marginalised in India? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-06-06
Просмотров: 18851
Описание:
انڈیا کی ریاست بہار میں حکومت نے دو سو آٹھ نئے ڈگری کالجز قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا۔ جس نے ایک نئی سیاسی اور ثقافتی بحث چھیڑ دی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ بہار کی دوسری سرکاری زبان ہونے کے باوجود اِن کالجز میں اردو کو مضامین کی فہرست سے مکمل طور پر خارج کر دیا گیا ہے۔ دوسری طرف انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی نائب تحصیل دار جیسے کچھ اہم عہدوں پر تعیناتی کے لیے اردو پر عبور کی شرط کو ختم کرنے پر احتجاج ہوئے ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: عارف شمیم
وژول پروڈیوسر: خالد کرامت
رپرورٹرز: مہتاب عالم، ریاض مسرور، سیٹو تیواری
کیمرہ پرسنز: شاہنواز احمد، شفاعت فاروق، اقبال حُسین
سٹوڈیو ٹیم: ڈیوڈ کوان، کرسٹینا کیواس، اینڈی بوسلے، علی علی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: