ماشاءاللہ! بزرگ استاد کی دلنشین قرأت قاری نصرالدین صاحب | مدرسہ اُبیّ بن کعبؓ
Автор: ᴍᴀᴅʀᴀꜱᴀ ᴜʙᴀɪ ʙɪɴ ᴋᴀᴀʙ ɢʜᴀꜱᴇʀᴀ
Загружено: 2026-02-07
Просмотров: 127
Описание:
ماشاءاللہ!
یہ ویڈیو ہمارے بزرگ اور محترم استاد قاری نصرالدین صاحب کی دلنشین قرأت پر مشتمل ہے۔
قاری صاحب نے تقریباً 30 سال تک مدرسے میں حفظ کے بچوں کو قرآنِ کریم پڑھایا اور خدمتِ قرآن انجام دی۔
عمر رسیدہ ہونے کے باوجود آج بھی ان کی آواز میں وہی مٹھاس، وقار اور تاثیر موجود ہے۔
کافی عرصے بعد آج کی گئی یہ قرأت الحمدللہ دل کو چھو لینے والی ہے۔
#قرأت_قرآن
#تلاوت_قرآن
#QuranRecitation
#BeautifulQirat
#BuzurgUstad
#QariNasruddin
#HifzTeaching
#QuranService
#IslamicVideo
#Madarsa
#UbayBinKaab
#Ghasira
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: