ہمارے گاؤں بہت برف باری ہوئی ہے ||چار فٹ برف باری نے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے
Автор: Syed Tv
Загружено: 2026-01-31
Просмотров: 20
Описание: السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں امید کرتا ہوں خیریت خیریت سے ہوں گے میں ہوں اللہ حافظ ٹی وی میں اپ لوگوں کو خوش امدید کہتا ہوں یہ میں اپنے گاؤں ایا ہوا تھا اور دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے گاؤں میں کتنی زیادہ برف باری ہوئی ہے تقریبا چار فٹ برف بھری ہوئی ہے اور لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں لیکن ویسے مذہب بہت ا رہا ہے کتنے سالوں بعد یہ برف باری دیکھنے کے لیے تین سے چار فٹ برف باری بہت زیادہ ہوتی ہے یار ویسے دیکھنے میں بہت مزہ ا رہا ہے اور محسن والوں نے کہا ہے کہ اور بھی ہوگی تو ہماری بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا ہے تو دیکھتے ہیں بجلی کتنے دنوں میں ٹھیک ہوتی ہے اپ لوگوں سے درود کے پی لے تمام #barafbari #gawo#barfbari2026#barafbari baraf#brfbari#barafbari
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: