پلے والے||سلارے ٹیڈی||اُستاد لالہ یوسف والے||بلڈ لائن گوگی بٹ
Автор: Mushtaq Bhola Pigeons
Загружено: 2025-10-31
Просмотров: 521
Описание:
اِس ویڈیو میں آپ سب کو اپنے گھر کے کچھ بریڈر سلارے ٹیڈی المشہور پلے والے ٹیڈی کا شوق کروایا ہے
دوستوں ان ک آباؤ اجداد ہمیں گوگی بٹ صاحب لاہور والے کے گھر سے ڈائریکٹ ائے تھے
اس کے بعد دادا ابو (اُستاد لالہ یوسف) اور والد صاحب(اُستاد مشتاق بھولا) نے مینٹین کیے ہے
🕊️ خوش آمدید! یہ چینل کبوتر بازی کے شوقین حضرات کے لیے بنایا گیا ہے۔
اِس چینل پر آپ سب دوستوں کو اپنے مین بریڈر کبوتروں کا شوق کروایا جائے گا
اور اُن کبوتروں کا شوق کروایا جائے گا جو پہلے کبھی بھی منظرِ عام پر نہیں آئے :
یہاں آپ کو ملیں گے کبوتر اُڑانے، ٹریننگ اور ریس کے شاندار مناظر۔ ہمارا مقصد ہے کہ اس خوبصورت شوق کو سب کے ساتھ شیئر کریں۔
👉 چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ نئی ویڈیوز کی اطلاع سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔
👉 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں، آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
⚡ ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور کبوتر بازی کے اصل مزے سے لطف اندوز ہوں!
📱 ہمیں سوشل میڈیا پر بھی جوائن کریں:
TikTok: https://www.tiktok.com/@mushtaqbhola1...
Facebook:
/ 1dc4ad3o2b
#teddy #pigeon #video #kabootar #youtube #viralvideo #vilogpigeon #viralshort #vlog #vtuber #kabutarbazi #1millionviews #youtuber #taddykabutar #breederpigeons #highflyer #kabootarbazi #mushtaqbholapigeons
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: