US missile hit military base near Iran school, video analysis shows - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-03-11
Просмотров: 5025
Описание:
جنوبی ایران میں ایک پرائمری سکول کے قریب امریکی ٹوماہاک میزائل سے ایک عسکری اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی حکام کے مطابق اس حملے میں 168 افراد ہلاک ہوئے۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جسے ماہرین کی جانب سے جانچا گیا۔ ایران نے اس حملے کا الزام امریکہ اور اسرائیل پر لگایا ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ذمہ دار قرار دیا۔
ویڈیو اور سیٹلائٹ شواہد سے کیا ظاہر ہوتا ہے اور امریکہ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔
#IranUSConflict #Iran #Israel #US #Drones #Tomahawk #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: