سورۃ الرحمٰن دل کو سکون دینے والی | Surah Ar-Rahman Peaceful Recitation
Автор: VOICE OF QURAN 2750
Загружено: 2026-02-20
Просмотров: 128
Описание:
سورۃ الرحمٰن قرآنِ مجید کی ایک عظیم اور بابرکت سورت ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنی بے شمار نعمتوں کا بار بار ذکر فرمایا ہے۔
یہ تلاوت دلوں کو سکون، روح کو راحت اور ایمان کو تازگی عطا کرتی ہے۔
اس ویڈیو میں سورۃ الرحمٰن کی خوبصورت اور پرسوز تلاوت پیش کی گئی ہے، جسے ادب اور توجہ کے ساتھ سنیے۔
رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے:
"جو میری بات سنے اور اسے آگے پہنچائے، اللہ تعالیٰ اس کا چہرہ روشن فرمائے۔"
(ترمذی)
Surah Ar-Rahman is one of the most beautiful chapters of the Holy Quran,
where Allah mentions His countless blessings again and again.
This recitation brings peace to the heart and calmness to the soul.
اگر یہ تلاوت آپ کے دل کو سکون دے تو
ویڈیو کو Like کریں، Share کریں تاکہ یہ پیغام اور تلاوت زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے،
اور چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں۔
May Allah reward you for spreading His words 🤍
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: