Den e islam ki na qadri ka anjam | Jamaat ul muslimeen | Aldeen Alnaseeha
Автор: Aldeen Alnaseeha
Загружено: 2021-02-16
Просмотров: 69
Описание:
اصلاحی بیان
بعنوان: دین اسلام کی نا قدری کا انجام
جناب سید بختاور شاہ
اے لوگوجو ایمان لائے ہو ! تم میں سے جو بھی اپنے دین سے پھر جائے گا تو اللہ تعالیٰ جلد ہی ایسے لوگوں کو لے آئے گا جن سے وہ محبت کرے گا اور وہ اس سے محبت کریں گے ، وہ مومنوں پربہت نرم اورکافروں پربہت سخت ہوں گے ، وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت گر کی ملامت سے نہ ڈریں گے ۔ یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے ، وہ جسے چاہتا ہے عطاکرتا ہے اور اللہ تعالیٰ بڑی وسعت والا ، سب کچھ جاننے والاہے ۔
سورۃ المائدةآیت#54
#JamaatulMuslimeen
#AldeenAlnaseeha
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: