گنے کی صفائی میں معمولی غفلت، بڑا نقصان | نون شوگر ملز کی فیلڈ رہنمائی
Автор: Noon Sugar Mills Limited Bhalwal
Загружено: 2026-01-21
Просмотров: 26
Описание:
آج کی ویڈیو میں ہم وہ عام سی غلطی دکھا رہے ہیں جو کھیت میں چھوٹی لگتی ہے مگر ملز پہنچ کر کسان، مزدور اور ٹرالی ڈرائیور سب کے لیے مسئلہ بن جاتی ہے۔
نون شوگر ملز کی فیلڈ وزٹ کے دوران ماہرین نے لوڈنگ کے لیے تیار گنے میں کچھی آگلی، ٹاپس، ٹریش اور روٹس کی نشاندہی کی جو ملز کی مشینری کے لیے نقصان دہ ہیں اور کسان کو کٹوتی و تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اسی موقع پر ماہرین نے لیبر کو عملی طور پر درست صفائی کا طریقہ سکھایا تاکہ ٹرالیاں بغیر رکاوٹ ملز پہنچیں، ادائیگی میں تاخیر نہ ہو اور سب کا وقت و محنت محفوظ رہے۔
صاف گنہ، بہتر ریٹ، تیز ان لوڈنگ — یہی نون شوگر ملز کا پیغام ہے۔
#نون_شوگر_ملز #گنے_کی_صفائی #کسان_آگاہی #کچھی_آگلی #ٹریش_فری_کین #کسان_بیٹھک #شوگرکین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #CleanCane #NoonSugarMills #SugarcaneCleaning #FarmersAwareness #CaneQuality #SugarIndustry #PakistanAgriculture
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: