مرثیہ نظم حضرت مولانا محمد عاقل صاحب نوراللہ مرقدہ | اب شیخ مظاہر العلوم سہارنپور بھی ہم سے جدا 😭
Автор: Sayyed Kaunain
Загружено: 2025-04-28
Просмотров: 2922
Описание:
مرثیہ نظم حضرت مولانا محمد عاقل صاحب نوراللہ مرقدہ | اب شیخ مظاہر العلوم سہارنپور بھی ہم سے جدا 😭
Title marsiya kalam
Poet. shorish kashmeeri
Artist. Md Wasim Shaikh
thumbnail. S K products
Audio& Video. Sk products
Upload by. Sayyed Kaunain
thanks for watching
عجب قیامت کا حادثہ ہے کہ اشک ہے آستیں نہیں ہے زمیں کی رونق چلی گئی ہے ، افق پہ مہر مبیں نہیں ہے
تری جدائی میں مرنے والے ، وہ کون ہے جو حزیں نہیں ہے مگر تیری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے !
اگرچه حالات کا سفینہ اسیر گرداب ہو چکا ہے اگرچہ منجدھار کے تھپیڑوں سے قافلہ ہوش کھو چکا ہے
اگرچه قدرت کا ایک شہکار آخری نیند سوچکا ہے مگر تری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے !
اترگئے منزلوں کے چہرے ، امیر کیا ؟ کارواں گیا ہے مگر تری مرگ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے !
یہ کون اٹھا کہ دیر و کعبه شکسته دل خسته گام پہنچے جھکا کے اپنے دلوں کے پرچم خواص پہنچے عوام پہنچے
تری لحد پر خدا کی رحمت ، تری لحد کو سلام پہنچے مگر تیری مرگ نا گہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: