Sindh Livestock Expo 2020 | February 8th and 9th at Hyderabad
Автор: SindhCMHouse
Загружено: 2020-02-03
Просмотров: 687
Описание:
حکومت سندھ کے محکمہ لائیو اسٹاک نے حیدرآباد کے بائی پاس پر اس مہینے 8 اور 9 فروری کو سندھ کے مختلف نسلوں کے جانوروں کی نمائش منعقد کر رہے ہیں جس میں بکریاں، گائیں، بیل، بھیسیں، اونٹ وغیرہ کے جانور نمائش کیلئے پیش کئےجائیں گے۔ حکومت سندھ کی اس نمائش میں لائیو اسٹاک کے حوالے سے جدید ریسرچ پر لیکچرز بھی دئیے جائینگے۔ سندھ کے عوام کی گذارش ہے کہ عوام خاص طور پر مالوند لوگ اس نمائش میں شریک ہوں اور سندھ کے اعلیٰ نسل کے جانوروں دیکھیں اور پالنہ کے حوالے سے آگاہی حاصل کریں۔
Media Cell Team
Sindh Chief Minister House.
/ sindhcmhouse
https://dailymotion.com/SindhCMHouse
/ sindhcmhouse
/ sindhcmhouse
https://plus.google.com/u/0/+SindhCMH...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: