لاہور27رمضان2026۔03۔16چوہدری عامرمجیدجٹ ممبر پنجاب بیت المال کے ڈیرہ پرافطاری کاانتظامات کیا جاتاہے
Автор: AM TV NEWS
Загружено: 2026-03-16
Просмотров: 37
Описание: لاہور27رمضان المبارک کے مہینے2026۔03۔16ڈیرہ چوہدری عامر مجیدجٹ ممبر پنجاب بیت المال کے ڈیرہ پرافطاری کاانتظامات کیا جاتاہے اس موقع پر ان کے چاچا چوہدری اکرام جٹ اور بھائی چوہدری حاجی بلال مجید جٹ اور چوہدری اطہر مجید جٹ چوہدری حفظ جٹ والدہ متخترمہ کی زیر قیادت اللہ کے مہمانوں کی تواضع خلوص دل کی جاتی ہے ان تمام انتظامات کو چوہدری عامر مجیدجٹ صاحب خود دیکھتے ہیں افطار ڈنر میں کھانے کا وصی انتظام کیا جاتاہے جو ہر انے والے مہمان جن میں چاہیے خواتین مرد بچے ہوتے ہیں جس جگہ بھٹے ہوں انکی ٹیم ہر کسی کی خدمت میں مصروف عمل میں رہتی ہے اس عمل کو اللہ قبول کرے کیمرہ مین اسلم ابراہیم کے ساتھ ظہیر مغل نمائندہ اے ایم ٹی وی لاہور رابط نمبر 03219485022 ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: